متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے سابق سفارتکار عمر خان شیرزءی کی متحدہ میں شمولیت پر حق پرست کارکنان وعوام کومبارکباد پیش کرتے ہوءے کہاہے کہ مجھے عمر خان جیسے نیک اور ایماندار لوگوں کی ضرورت ہے کیونکہ ایسے ہی لوگ ملک میں صحیح معنوں میں تبدیلی لاسکتے ہیں ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل