Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی سمیت ملک بھر کے مخیر و صاحب استطاعت افراد شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی بھر پور امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل

کراچی سمیت ملک بھر کے مخیر و صاحب استطاعت افراد شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی بھر پور امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 7/3/2014 1
کراچی سمیت ملک بھر کے مخیر و صاحب استطاعت افراد شمالی وزیرستان کے آئی ڈی پیز کی بھر پور امداد کریں، الطاف حسین کی اپیل 
لندن ۔۔۔3جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر کراچی سمیت ملک بھر کے مخیر اور صاحب استطاعت حضرات سے اپیل کی کہ وہ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ’’ضرب عضب ‘‘ کے دوران نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی امداد کیلئے ایک ہفتے کا راشن ، نقد امدادی رقم یا غذائی اجناس اور کپڑوں کی صورت میں امداد خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے بنائے گئے امدادی کیمپس یا جہاں عوام سہولت سمجھیں جمع کر وادیں ۔

12/12/2024 9:17:00 PM