Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
آج ایم کیو ایم میں پنجاب کا لہو بھی شامل ہو گیا ہے جو بہت جلد برپا ہونے والے انقلابِ الطاف کی نوید ہے،
Posted on: 6/22/2014
آج ایم کیو ایم میں پنجاب کا لہو بھی شامل ہو گیا ہے جو بہت جلد برپا ہونے والے انقلابِ الطاف کی نوید ہے،
’’شہید بیداری پنجاب‘‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے،ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب
محترمہ طاہرہ آصف کے قتل میں ملوث افراد کو فلفور گرفتار کر کہ قرار واقع سزا دی جائے
لاہور ۔۔۔22جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ سینٹرل پنجاب کے صدر و اراکین نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ایم کیوایم میں شہداء کی تعدادہزاروں میں ہے اوران ہزاروں میں بھی ہزاروں شہداء ایسے ہیں جنہیں ٹارگٹ کرکے شہیدکیاگیالیکن طاہرہ آصف جوپارٹی کی ایک پرجوش کارکن تھیں اور صوبہ پنجاب کے شہر لاہورسے تعلق رکھنے والی حق پرست رکن قومی اسمبلی بھی تھیں اس لحاظ سے وہ ممتازہیں اور انکی شہادت سے آج ایم کیو ایم میں پنجاب کا لہو بھی شامل ہو گیا ہے جو بہت جلد پاکستان میں برپا ہونے والے انقلابِ الطاف کی نوید ہے ۔انہوں نے کہاکہ طاہرہ آصف کودھمکیاں مل رہی تھیں کہ وہ ایم کیوایم میںآگے بڑھنے کی کوشش نہ کریں اوران دھمکیوں کی بدولت طاہرہ آصف نے حکومت پنجاب کوچار مرتبہ تحریری درخواست دی کہ انہیں تحفظ دیاجائے اورسیکورٹی فراہم کی جائے۔لیکن تمام درخواستوں کے باوجودانہیں کوئی سیکورٹی یاتحفظ فراہم نہیں کیاگیا۔ انہوں نے کہا ’’شہید بیداری پنجاب ‘‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی شہادت ایک عظیم سانحہ ہے اور ہم اس سانحہ پر افسردہ توہیں لیکن دل برداشتہ نہیں ہیں کیونکہ جہاں جہاں شہداء کالہوگراہے وہاں وہاں نئے چراغ روشن ہوئے ہیں طاہرہ آصف کالہوبھی رائیگاں نہیں جائے گااورانشاء اللہ جلدپنجاب کے غیورعوام کوایک جلابخشے گااورآنے والے وقتوں میں ایسی ہزاروں طاہرہ آصف ہماری تحریک کا حصہ ہونگی۔
10/4/2026 9:15:01 PM
دنیامیں کہیں بھی کوئی بھی انقلاب پرامن طریقے سے نہیں آیا،
...
03 Oct 2026
عدالتوں کے فیصلوں کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں پھربھی مذاکرات، مذاکرات ک
...
03 Oct 2026
ٹورانٹو میں قائدِ تحریک جناب الطاف حسین بھائی کی 73ویں سالگرہ کی پروقا
...
01 Oct 2026
30 -ستمبر 1988ء کو حیدرآباد میں قیامت صغریٰ بپا کی گئی تھی۔الطاف حسین
...
01 Oct 2026
میں وزیراعظم شہبازشریف اورفیلڈمارشل عاصم منیر، وزیرخارجہ اور حکومت پا
...
30 Sep 2026
ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کا صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانی
...
29 Sep 2026
ایم کیوایم حیدرآبادزون کے لاپتہ کارکنوں عبدالمجید بھٹی، اقبال آرائیں
...
29 Sep 2026
صومالی قزاقوں کی فائرنگ سے پاکستانی عملے کے افراد کی شہات ایک بڑاسانح
...
29 Sep 2026
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us