Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا ٹیلی فون پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے رابطہ حق پر ست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کے سفاکانہ قتل پر تعزیت کی

 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا ٹیلی فون پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے رابطہ  حق پر ست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کے سفاکانہ قتل پر تعزیت کی
 Posted on: 6/20/2014
 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کا ٹیلی فون پر ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے رابطہ  حق پر ست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کے سفاکانہ قتل پر تعزیت کی
سفاک قاتلوں نے بزدلی کا مظاہرہ کر تے ہوئے ایک خاتون رکن اسمبلی کو نشانہ بنایا ہے اسکی جس قدر مذمت کی جائے وہ کم ہے،طاہر القادری
 محترمہ طاہرہ آصف کے قاتلوں کوفوری گرفتار کیاجائے، طاہر القادری 

لندن ۔۔19جون 2014ء
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے جمرات کی شب لندن فون کر کے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین سے حق پر ست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کے سفاکانہ قتل پر تعزیت کی ۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا کہ سفاک قاتلون نے بزدلی کا مظاہر ہ کر تے ہوئے جس طرح ایک خاتون رکن اسمبلی کو نشانہ بنایا ہے اسکی جسقدر مذمت کی جائے وہ کم ہے ۔غم واندوہ کی اس گھڑی میں پاکستان عوامی تحریک کے تمام رہنما ء اور کارکنان ،ایم کیوایم کے ساتھ ہیں اور مطالبہ کرتے ہیں کہ محترمہ طاہر ہ آصف کے قاتلوں کوفوری گرفتا ر کیااجائے۔ انہوں نے محترمہ طاہر ہ آصف کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت کا بھی اظہار کیااور ان کی مغٖفرت کیلئے دعا کی ۔ 

12/21/2024 7:27:24 PM