Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ فو ن پر رابطہ کمیٹی کے سینیئر ڈپٹی کنوینر ندم نصرت سے رابطہ کن قومی اسمبلی متحرمہ طاہر ہ آصف کی المناک شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا


 سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ فو ن پر رابطہ کمیٹی کے سینیئر ڈپٹی کنوینر ندم نصرت سے رابطہ  کن قومی اسمبلی متحرمہ طاہر ہ آصف کی المناک شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا
 Posted on: 6/19/2014
سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ فو ن پر رابطہ کمیٹی کے سینیئر ڈپٹی کنوینر ندم نصرت سے رابطہ 
رکن قومی اسمبلی متحرمہ طاہر ہ آصف کی المناک شہادت پر گہرے دکھا کا اظہار کیا
دکھ کی اس گھڑی میں پیپلز پارٹی کی پوری قیادت اور کارکنان محترمہ طاہر ہ آصف کے سوگواراہل خانہالطاف بھائی اور ایم کیوایم کے کارکنان کے ساتھ ہیں
لندن ۔۔19جون 2014ء 
پیپلز پارٹی کے وائس پر یذ یڈنٹ او ر سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکریٹریٹ فو ن کر کے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے سینیئر ڈپٹی کنوینر ندم نصرت سے بات کی اور ایم کیویم کی رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہر ہ آصف کی المناک شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں پیپلز پارٹی کی پوری قیادت اور کارکنان محترمہ طاہر ہ آصف کے سوگواراہل خانہ ، الطاف بھائی اور ایم کیوایم کے کارکنان کے ساتھ ہیں ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محترمہ طاہر ہ آصف کی مغفر ت فرمائے اور ان کے سوگوار لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے ۔

12/21/2024 7:17:38 PM