Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پنجاب بھر کے ذمہ داران اورکارکنان طاہرہ آصف شہید کی تدفین میں شرکت کیلئے لاہور پہنچیں ایم کیوایم لاہورزون کے انچارج عامربلوچ اوردیگراراکین کی اپیل


پنجاب بھر کے ذمہ داران اورکارکنان طاہرہ آصف شہید کی تدفین میں شرکت کیلئے لاہور پہنچیں ایم کیوایم لاہورزون کے انچارج عامربلوچ اوردیگراراکین کی اپیل
 Posted on: 6/19/2014
پنجاب بھر کے ذمہ داران اورکارکنان طاہرہ آصف شہید کی تدفین میں شرکت کیلئے لاہور پہنچیں ایم کیوایم لاہورزون کے انچارج عامربلوچ اوردیگر اراکین کی اپیل
لاہور ۔۔۔19،جون 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ لاہورزون کے انچارج عامر بلوچ اور زونل کمیٹی کے دیگر ارکان نے پنجاب بھر کے تمام ذمہ داروں اور کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حق پرست رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کی تدفین میں شرکت کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت لاہور پہنچیں ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ محترمہ طاہرہ آصف شہید نے حق پرستی کے مشن کی خاطر اپنی جان کی قربانی دیدی لیکن باطل پرست قوتوں کے آگے جھکنا گوارا نہیں کیا، شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کرنے اور ان کی تدفین میں شرکت کیلئے پنجاب بھر کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدرد لاہورپہنچیں ۔

12/21/2024 7:07:35 PM