Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے تحت 8مئی کوسہ پہر3بجے کراچی پریس کلب کے باہرایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانبدارانہ ،غیرمنصفانہ رپوٹ کیخلاف مظاہرہ کیاجائیگا


ایم کیوایم کے تحت 8مئی کوسہ پہر3بجے کراچی پریس کلب کے باہرایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانبدارانہ ،غیرمنصفانہ رپوٹ کیخلاف مظاہرہ کیاجائیگا
 Posted on: 5/6/2014 1
ایم کیوایم کے تحت 8مئی کوسہ پہر3بجے کراچی پریس کلب کے باہرایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانبدارانہ ،غیرمنصفانہ رپوٹ کیخلاف مظاہرہ کیاجائیگا 
احتجاجی مظاہرے کے اعلان پر ایم کیوایم کے کارکنان و حق پرست میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے 
عوام وکارکنان احتجاجی مظاہرے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کی حقائق کے برخلاف رپورٹ پر بھر پور احتجاج ریکارڈ ک رائیں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی:۔۔۔07مئی2014ء
ایمنسٹی انٹرنیشنل کی بے بنیاد ، من گھڑت ، غیر منصفانہ اور جانبدارانہ رپورٹ کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مورخہ 8، مئی بروز جمعرات سہ پہر تین بجے کراچی پریس کلب کے باہر بھرپوراحتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔احتجاجی مظاہرے کے اعلان پر ایم کیوایم کے کارکنان و حق پرست عوام میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے ۔ احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، منتخب اراکین پارلیمنٹرین ، حق پرست عوام وکارکنان شرکت کریں گے۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام وکارکنان سے اپیل کی کہ وہ8مئی کوسہ پہر 3بجے کراچی پریس کلب کے باہرایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانبدارانہ اورغیرمنصفانہ رپورٹ کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھرپورشرکت کریں اور اپنا پرامن احتجاج ریکارڈکرائیں۔

12/21/2024 6:53:44 AM