Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو


 Posted on: 5/1/2014 1
جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو
ڈاکٹر نیاز کلانی نے ایم کیوایم کے کارکنان کی شہادت پر دلی افسوس اور شدید مذمت کا اظہار کیا
اشفاق منگی نے ڈاکٹر نیاز کلانی کے جذبات کا شکریہ ادا کیا
کراچی۔۔۔یکم مئی 2014ء
جسقم کے سینئر وائس چیئرمین ڈاکٹر نیاز کلانی کی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی سے ٹیلی فون پر گفتگو کر تے ہوئے ایم کیوایم کے کارکنان کی شہادت پر دلی افسوس اظہار کیا اور اس واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے آئین و قانون کی کھلی خلاف وزری قرار دیا ہے ۔ رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق منگی نے ڈاکٹر نیاز کلانی کے جذبات کا شکریہ ادا کیا ۔

12/12/2024 9:54:50 PM