Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنوں کی گرفتاری ، سرکاری حراست میں بہیمانہ تشدد، کارکنان کی ماو رائے عدالت قتل، درجنوں گرفتار کارکنوں کے لاپتہ کئے جانے کے خلاف مورخہ 17؍ اپریل 2014ء بروز جمعرات کو سہ پہر تین بجے کراچی پریس کلب کے باہر ایم کیو ایم کی جانب سے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ، انجینئر ناصر جمال ، ڈپٹی کنوینر رابطہ کمیٹی

 Posted on: 4/15/2014

ایم کیو ایم کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدراورعوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں کراچی پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرے میں شریک ہوں،جمعرات کو کراچی پریس کلب اور جمعہ ملک بھر کے پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے ، ڈپٹی کنوینر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی
کراچی :۔۔ 15؍ اپریل 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال نے منگل کو خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیزآباد میں ایم کیو ایم کے ذمہ داروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بغیر رجسٹریشن اوربغیر نمبر پلیٹ ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوار سادہ لباس اہلکاروں کے ہاتھوں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی غیر قانونی گرفتاریوں ، سرکاری حراست میں کارکنان کو بہیمانہ تشددکا نشانہ بنانے ، کارکنان کے ماؤرائے عدالت قتل ، درجنوں کو گرفتار کرکے لاپتہ کئے جانے کے خلاف مورخہ 17؍اپریل 2014ء بروز جمعرات کو سہ پہر 3بجے کراچی پریس کلب کے باہر پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا ۔اجلاس میں میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر نصرت ، رکن رابطہ کمیٹی خالد سلطان بھی موجود تھے ۔ انجینئر ناصر جمال نے کہا کہ کارکنان کی بازیابی کیلئے مورخہ 18اپریل 2014ء بروز جمعہ ملک بھر کے پریس کلب کے باہر پرامن احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے کارکنان اور عوام سے کہا کہ زیادہ سے زیادہ کراچی سمیت ملک بھر میں ہونے والے پرامن احتجاجی مظاہروں میں زیادہ سے زیادہ شریک ہوں ۔

12/21/2024 8:09:49 PM