Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لیٹریچر کمیٹی کے رکن شہید محمد شیراز اظفر کی برسی کے اجتما ع کا انعقاد


ایم کیو ایم لیٹریچر کمیٹی کے رکن شہید محمد شیراز اظفر کی برسی کے اجتما ع کا انعقاد
 Posted on: 4/13/2014
ایم کیو ایم لیٹریچر کمیٹی کے رکن شہید محمد شیراز اظفر کی برسی کے اجتما ع کا انعقاد 
شہید محمد شیراز اظفر کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے قرآن خوانی اور دعا ئیں کی گئیں 
کراچی ۔۔۔ 13 ؍ اپریل2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی لیٹریچرکمیٹی کے رکن سید محمد شیراز اظفر شہید کی برسی کا اجتماع گزشتہ روز انکی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔ شیراز اظفر شہید کو گزشتہ برس مسلح دہشت گردوں نے فائر نگ کر کے شہید کر دیا تھا ۔برسی کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید حیدر عباس رضوی ، کراچی تنظیمی کمیٹی ، حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی افتخا ر عالم ، خالد بن ولایت ، حاجی انور ،ایم کیوایم کراچی تنظیمی کمیٹی، لٹریچر کمیٹی کے اراکین ، فیڈرل بی ایریا سیکٹر کیٹی کے ارکان ، یونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان اورہمدردوں نے شرکت کی ۔برسی کے اجتماع میں پر شیراز اظفر شہید کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی بعدازاں شہید کے بلند درجات کیلئے اجتماعی دعا بھی کی گئی ۔ 

9/29/2024 12:16:46 AM