Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تحریکی جدوجہدمیں چیئرمین عظیم طارق اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،ناصرحسین اور عارف حسین سمیت تما م شہداء کو جناب الطاف حسین کا خراج عقیدت اور مغفر ت کی دعا

تحریکی جدوجہدمیں چیئرمین عظیم طارق اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،ناصرحسین اور عارف حسین سمیت تما م شہداء کو جناب الطاف حسین کا خراج عقیدت اور مغفر ت کی دعا
 Posted on: 3/18/2014
تحریکی جدوجہدمیں چیئرمین عظیم طارق اور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،ناصرحسین اور عارف حسین سمیت تما م شہداء کو جناب الطاف حسین کا خراج عقیدت اور مغفر ت کی دعا 
لندن ۔۔18مارچ 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی حق پرستانہ جدوجہد میں شہید ہونے والے چیئرمین اعظیم طارق ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق ،اپنے بڑے بھائی ناصر حسین ،بھتیجے عارف حسین، حق پرست ارکان قومی وصوبائی اوسمبلی اور سینیٹ سمیت ایم کیوایم کے مختلف سیکٹرز ویونٹس کے ذمہ داران ،کارکنان اور ہمدردوں کو زبر دست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کیلئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام شہداء کو جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے تمام گناہ و کبیرہ کو معاف فرما اور سوگواران کو صبر وجمیل عطا فرمائے ۔جناب الطاف حسین نے عظیم جدو جہد میں زخمی ہونے والوں کیلئے جلد ومکمل صحتیابی کیلئے بھی دعا کی ۔ وہ گزشتہ روز جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ایم کیوایم کے 30 ویں یوم تاسیس کے موقع پر منعقد ہ بڑے اجتماع کے شرکاء سے خطاب کر رہے تھے۔

12/21/2024 8:11:34 PM