Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی کا اجتماع


قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی کا اجتماع
 Posted on: 3/13/2014
قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی کا اجتماع
فاتحہ خوانی میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت ،اراکین رابطہ کمیٹی، شعبہ خواتین کی ارکین انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ ،یو کے یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان کی شرکت
جناب الطاف حسین کے والدین مرحوم نذیر حسین ، مرحومہ خورشید بیگم ، ناصر حسین عارف حسین شہیداور شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق شہید سمیت تما م حق پرست شہداء کی مغفر ت ،ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے خاتمہ ا ورپاکستان کی سلامتی و ترقی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں
لندن ۔۔,13مارچ2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک جناب الطاف حسین کے والد نذیر حسین مرحوم کی 47ویں برسی کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن میں فاتحہ خوانی کا اجتما ع منعقد کیا گیا ۔ فاتحہ خوانی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ندیم نصرت ،اراکین رابطہ کمیٹی طارق جاوید ،مصطفی عزیز آبادی ،قاسم علی رضا،ایم کیوایم شعبہ خواتین کی انچارج صفیہ اکبر واراکین ،انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ لندن اور ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان نے شرکت کی ۔ فاتحہ خوانی میں جناب الطاف حسین کے والدین مرحوم نذیر حسین اور مرحومہ خورشید بیگم ، ناصر حسین شہید،عارف حسین شہید ،شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فارو ق سمیت تما م حق پرست شہداء کی مغفر ت اور سوگواران کیلئے صبر جمیل،ایم کیوایم کے خلاف سازشوں کے خاتمے ،حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی ، پاکستان کی سلامتی وبقاء اور ترقی کے علاوہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کی درازی عمر وصحت وتندرستی کے لئے خصوصی دعائیں بھی کی گئیں ۔

9/28/2024 8:21:29 PM