Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری


رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری
 Posted on: 2/26/2014
رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل کی عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری 
جناب الطاف حسین کی جانب سے مسلح افواج و فورسز کیلئے نکالی گئی اظہار یکجہتی ریلی کی عظیم الشان کامیابی پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی 
کراچی 26فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر رابطہ کمیٹی کے رکن رشید گوڈیل نے ایم کیوایم کے زیر اہتمام گزشتہ روز مسلح افواج کیلئے نکالی گئی اظہار یکجہتی ریلی کی عظیم الشان کامیابی پر کراچی میں واقع عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر حاضری دی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے چادر چڑھائی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم علماء کمیٹی کے انچارج جاوید احمد ، اراکین اور ایم کیوایم کے سیکٹر و یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان بھی ان ہمراہ تھے ۔ رشید گوڈیل نے عبد اللہ شاہ غازی ؒ کے مزار پر فاتحہ خوانی کی اور ملک سے دہشت گردی کے خاتمے ، امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے خلاف جناب الطاف حسین کی مخلصانہ و حق پرستانہ جدوجہد کی کامیابی کیلئے خصوصی دعا کی ۔

9/28/2024 6:25:59 PM