Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
مخلص، محنتی اور بے لوث کارکنان اورعوام کا پیار میرا سب سے قیمتی سرمایہ ہے، الطاف حسین
Posted on: 2/23/2014
ایم کیوایم کی یکجہتی ریلی کو تاریخ ساز بنانے پر رہنماؤں ، ذمہ داروں ، کارکنوں اور کوالطاف حسین کا خراج تحسین
لندن۔۔۔23، فروری 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے طالبان دہشت گردوں کے خلاف نبرد آزما قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران واہلکاروں سے اظہاریکجہتی کیلئے ایم کیوایم کی یکجہتی ریلی کو تاریخ ساز اورعظیم الشان بنانے پر ایم کیوایم کے رہنماؤں ، مختلف شعبوں کے ذمہ داروں ، کارکنوں اور حق پرست عوام کودل کی گہرائی سے زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مخلص، محنتی اور بے لوث کارکنان اورعوام کا پیار میرا سب سے قیمتی سرمایہ ہے اورمجھے اپنے مخلص ساتھیوں پر فخر ہے ۔ جناب الطاف حسین نے یکجہتی ریلی کے انتظامات کیلئے دن رات محنت وجانفشانی سے کام کرنے پر رابطہ کمیٹی کے ارکان ،حق پرست سینیٹرز، ارکان قومی اورصوبائی اسمبلی، کراچی تنظیمی کمیٹی ، سندھ تنظیمی کمیٹی ، لیبر ڈویژن ، اے پی ایم ایس او، شعبہ خواتین ، ایلڈرزونگ، میڈیکل ولیگل ایڈ کمیٹی ، شعبہ اطلاعات، کیم ڈویژن ، سوشل میڈیا، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ،گلگت بلتستان کمیٹی ، کشمیرکمیٹی ، صوبائی کمیٹیاں برائے پنجاب اور بلوچستان ،متحدہ بین المسلمین فورم ،متحدہ سوشل فورم، متحدہ علماء کمیٹی ، اقلیتی امورکمیٹی ، ایم کیوایم کے زونوں ، سیکٹروں اور یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، مختلف قومیتوں، مسالک، برادریوں اورمذاہب سے تعلق رکھنے والے ہمدردوں کو دل کی گہرائی سے سلام تحسین اور خراج تحسین پیش کیا۔
12/12/2024 8:55:30 PM
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
آمرانہ اورفاشسٹ حکومت نے 9دسمبر کو ایم کیوایم کو یوم شہدا منانے سے رو
...
06 Dec 2024
ایم کیوایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی والدہ ماجدہ محترمہ خورشید
...
04 Dec 2024
پاکستان میں مکمل طورپرغیراعلانیہ مارشل لا ء لگ چکاہے ۔عوام تک حقائق ک
...
02 Dec 2024
فوج نے ایک مرتبہ پھر اپنے ہاتھ معصوم ونہتے عوام کے خون سے رنگ لیے
...
27 Nov 2024
آرمی چیف جنرل عاصم منیر، کورکمانڈرز اور آپریشنل کمانڈرزحالات کی نزاکت
...
25 Nov 2024
نصیب اللہ بادینی سمیت تمام لاپتہ افراد کوبازیاب کیا جائے. الطاف حسین
...
24 Nov 2024
ایم کیوایم اوورسیز ساؤتھ افریقہ کی تنظیم نوکردی گئی۔ محمدرضی کو ایم ک
...
22 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us