Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

شاہراہ قائدئن پر مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ففید المثال ریلی سے ایک دن قبل فنکاروں کا شاہراہ قائدین سے مزار قائدتک فلیٹ مارچ

شاہراہ قائدئن پر مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ففید المثال ریلی سے ایک دن قبل فنکاروں کا شاہراہ قائدین سے مزار قائدتک فلیٹ مارچ
 Posted on: 2/23/2014
شاہراہ قائدئن پر مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ففید المثال ریلی سے ایک دن قبل فنکاروں کا شاہراہ قائدین سے مزار قائدتک فلیٹ مارچ 
کراچی۔۔۔23فروری2014ء
ایم کیوایم کے زیر اہتمام شاہراہ قائدئن پر مسلح افواج سے اظہار یکجہتی اور دہشت گردی کے خلاف نکالی گئی ففید المثال ریلی سے ایک دن قبل فنکاروں نے شاہراہ قائدین سے مزار قائدتک فلیٹ مارچ کیا اور پاک فوج کے حق میں زبردست نعرے لگائے ، فلیٹ مارچ میں مصروف فنکار ا مجد رانا، بے بی سندس، ،شبیر ضیاء، نعم اعباس روفی،محمد افراہیم اور دیگر نے شرکت۔ فلیٹ مارچ جب مزار قائد کی طرف گامزن تھاتو راستے میں کھڑے ہزاروں نے لوگوں نے وکٹری نشان بنایا اور خراج تحسین پیش کیا۔ 

1/2/2025 7:22:42 AM