Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے والد عبدالطیف علالت کے باعث انتقال کر گئے


ایم کیوایم مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے والد عبدالطیف علالت کے باعث انتقال کر گئے
 Posted on: 1/27/2014
ایم کیوایم مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے والد عبدالطیف علالت کے باعث انتقال کر گئے
رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور معروف کرکٹر راشد لطیف کے والد کے انتقال پررابطہ کمیٹی اور شعبہ خواتین کی انچارج واراکین
کااظہار تعزیت
کراچی:۔۔۔27جنوری،2014
متحدہ قومی موومنٹ مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے والد عبدالطیف علالت کے باعث انتقال کر گئے، مرحوم کی عمر 80سال کی تھی اور انہوں نے پسماندگان میں دو صاحبزادے اورچار صاحبزادیاں چھوڑی ہیں۔ مرحوم گزشتہ کئی روز سے علیل تھے اور وہ مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اور مرکزی شعبہ خواتین اراکین نے مرکزی شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج اور رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر اور معروف کرکٹر راشد لطیف کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرحوم تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمددری اظہار کر تے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور سو گوار ان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

9/28/2024 2:25:57 PM