Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست ارکان اسمبلی کے وفد کا کرسمس کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں کے چرچوں کا دورہ


حق پرست ارکان اسمبلی کے وفد کا کرسمس کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں کے چرچوں کا دورہ
 Posted on: 12/25/2013
حق پرست ارکان اسمبلی کے وفد کا کرسمس کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں کے چرچوں کا دورہ 
قائد تحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد دی اور کیک اور گلدستے پیش کیے
ہمیشہ تمام مذاہب، عقائدکا احترام کرنے پیار، محبت، امن، بھائی چارہ اور احترام انسانیت کا درس دیا ہے، حق پرست ارکان اسمبلی
کراچی۔۔۔24،دسمبر2013ء
حق پرست ارکان اسمبلی کے وفدنے کرسمس کے موقع پر کراچی کے مختلف علاقوں کے چرچوں دورہ کیااور قائد تحریک جناب الطا ف حسین کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد دی اور کیک اور گلدستے پیش کیے۔ ایم کیوایم کے وفد میں حق پرست اسمبلی عارف بھٹی، دلاور،سفیان یوسف ریحان ظفر اور سیف الدین خالد، ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی انچارج عبدالاحدو اراکین کمیٹی سمیت کارکنان بھی موجود تھے۔ اس مو قع پر ایم کیوایم وفد نے کہاکہ وہاں پر موجودپاسٹرز، مسیحی بردادری لوگوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ تمام مذاہب، عقائد کا احترام کرنے پیار ، محبت ، امن ، بھائی چارہ اور احترام انسانیت کا درس دیا ہے ، ۔انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم مسیحی برادری کی خوشیوں میں ہمیشہ ان کے ساتھ رہتی ہے ۔اس مو قع پر انہوں نے پاکستان میں مقیم مسیحی برادری کے عوام کو کرسمس کی دلی مبار کباد پیش کی۔

9/28/2024 10:24:34 AM