Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

لاہور میں مذہبی رہنماء مولانا شمس الرحمن کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی شدید الفاظ میں مذمت


لاہور میں مذہبی رہنماء مولانا شمس الرحمن کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی شدید الفاظ میں مذمت
 Posted on: 12/6/2013
لاہور میں مذہبی رہنماء مولانا شمس الرحمن کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی شدید الفاظ میں مذمت
مذہبی رہنماؤں کا تواتر کے ساتھ ملک میں مذہبی فسادات کو ہوا دینا ہے اور ملک کو بد امنی کی جانب لیجانے کی مذموم سازش ہے، الطاف حسین
مولانا شمس الحق کے قتل کی تحقیقات کی جائے، واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث دہشت گرد عناصر کو فی الفور گرفتار کیا جائے
لندن ۔۔6دسمبر 2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہور میں مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے مذہبی رہنما ء مولاناشمس الرحمن کے بہیمانہ قتل پر شدیدا لفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعہ کو فراقہ وارانہ فسادات کرنے کی سازش قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ مذہبی رہنماؤ کا تواتر کے ساتھ قتل ملک میں مذہبی فسادات کو نہ صرف ہوا دینا ہے بلکہ ملک کو بد امنی کی جانب لیجانے کی مذموم سازش ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔جناب الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے مولانا شمس الحق کے قتل کی تحقیقات کی جائے اور واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے اس میں ملوث دہشت گرد عناصر کو فی الفور گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔ انہوں نے مولانا شمس الرحمن کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ان کی مغغرت اور سوگوارن کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ۔ 

9/28/2024 8:21:13 AM