Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو: چھ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کردی گئی


  ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو:  چھ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کردی گئی
 Posted on: 6/4/2026 1

 ایم کیوایم کینیڈاکی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو:  چھ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کردی گئی
 اقبال بہاد ر ایم کیوایم کینیڈا کے سینٹرل آرگنائزر اورسیدصفدرعباس جوائنٹ آرگنائزر مقرر
سیدندیم شاہ، ریحان ظہیر، شبیر ہاشمی اورعزیزخان آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ہوں گے
 بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی


لندن ……  4 جون 2026ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیم نو کے سلسلے میں ایم کیوایم کینیڈا کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نوکرتے ہوئے چھ رکنی آرگنائزنگ کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیاہے۔کینیڈا کی آرگنائزنگ کمیٹی کی تشکیل نو کا فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا۔ رابطہ کمیٹی کے فیصلے کے تحت سینئر تحریکی ساتھی اقبال بہاد ر کوایم کیوایم کینیڈا کا سینٹرل آرگنائزر اور سیدصفدرعباس کوجوائنٹ آرگنائزر مقررکیا گیا ہے۔جبکہ سید ندیم شاہ، ریحان ظہیر، شبیر ہاشمی اورعزیزخان آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان ہوں گے۔بعدازاں کمیٹی میں مزید نام بھی شامل کئے جائیں گے۔یہ نئی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کیلگری او ر دیگر چیپٹرز کی تنظیم نوکرے گی۔ بانی وقائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے  

٭٭٭٭٭


6/4/2026 7:39:52 AM