شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی بیوہ شمائلہ عمران ان دنوں سخت علیل ہیں، ان کاچندروز میں آپریشن ہونے والاہے، میری تمام لوگوں سے خصوصی اپیل ہے کہ وہ شہید انقلاب ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی بیوہ شمائلہ عمران کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے اللہ تعالیٰ سے خصوصی دعا کریں ۔
میں اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی طورپر دعاگوہوں کہ وہ شمائلہ عمران کوشفائے کاملہ عاجلہ عطافرمائے، انہیں صحت وتندرستی اوردراز ی عمر عطافرمائے ۔آمین ثمہ آمین
الطاف حسین
22مارچ 2025ئ