پاکستان کےارباب اختیار سےکہتا ہوں کہ کب تک2فیصد اشرافیہ کیلئے ملک کے 98فیصد غریب عوام کاخون چوسا جاتا رہے گا؟
خدارا !! ملک کےتمام لوگوں کویکجاکیجئے،عوام جس جماعت کوووٹ دیں اس کےہاتھ میں اقتداردیجئے،سویلین کو ملک چلانے دیجئے اور فوج کی توجہ ملک کودرپیش سنگین خطرات سے نمٹنے پر لگائیے۔
ملک کی موجودہ صورتحال کےحوالےسےاہم پیغام