الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023ءاور
نگراں حکومت کے اختیارات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گزشتہ روز مورخہ 26، جولائی2023ء کوپارلیمنٹ
(سینیٹ اورقومی اسمبلی) کےمشترکہ اجلاس میں نگراں حکومت کواضافی اختیارات سےمتعلق الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2023ء میں جو ترامیم کی گئی ہیں ان کےبارے میں مختلف قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں ۔کہنہ مشق سینئر سیاسی تجزیہ نگاروں کی اکثریت کا متفقہ خیال ہے کہ نئی آنے والی نگراں حکومت تین ماہ کے دوران انتخابات کرانے کی پابند نہیں ہوگی بلکہ نگراں حکومت کی مدت میں نامعلوم مدت تک اضافہ بھی کیاجاسکتا ہے۔سیاسی تجزیہ نگاروں کا یہ بھی خیال ہےکہ انہیں ملک میں تین ماہ کی مدت میں الیکشن ہوتےنظرنہیں آرہے ہیں جبکہ ان کےمتفقہ خیال کےمطابق نگراں حکومت کی تین ماہ کی مدت میں اضافہ کیلئے ''ملک کے وسیع تر مفاد'' کی وجوہات کو جواز بنایاجاسکتا ہے۔

وللہ عالم باالصواب