Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوام اور وفاقی حکومت کے درمیان مکالمہ (تحریر…قائدتحریک جناب الطاف حسین)


عوام اور وفاقی حکومت کے درمیان مکالمہ (تحریر…قائدتحریک جناب الطاف حسین)
 Posted on: 4/18/2023
عوام اور وفاقی حکومت کے درمیان مکالمہ
(تحریر…قائدتحریک جناب الطاف حسین)
(18 اپریل 2023ئ
)

عوام: وفاقی حکومت عوام کویہ بتائے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کون مقررکرتاہے؟
وفاقی حکومت: یہ سوال ہم سے نہ پوچھو، جسے فوج Recommend  کرتی ہے ہمارا  اتفاق بھی اسی پر ہوتاہے۔ 
عوام : الیکشن کب ہوں گے ،کافی تضادات پائے جاتے ہیں؟
وفاقی حکومت: الیکشن کب کرانے ہیں اس کافیصلہ کرنا ہمارے اختیارمیں نہیں ہے ، جب فوج کہے گی،اسی وقت الیکشن ہوںگے۔
عوام: وفاقی حکومت اورعدلیہ کے درمیان کئی دنوں سے رسہ کشی چل رہی ہے تو وفاقی حکومت کی کابینہ چیف جسٹس سپریم کورٹ سے بات چیت کیوں نہیں کرتی؟
وفاقی حکومت: چیف جسٹس سپریم کورٹ وفاقی حکومت کی نہیں سنتے۔ ان سے بھی فوج کے اعلیٰ حکام ہی بات کریںگے تب ہی کوئی حل نکلے گا۔ 
عوام: توپھر وفاقی حکومت کاکیاکام ہوتاہے؟
وفاقی حکومت: ایک طرف فوج کے احکامات کی تعمیل کرنا۔ دوسری طرف اہل خانہ اوربمعہ دوست احباب کے ملکی وغیرملکی دورے کرنا۔ اس طرح سرکاری دوروںکے ساتھ ساتھ سیروتفریح کا موقع بھی مل جاتاہے اورپورے قافلے کی شاندارشاپنگ بھی ہوجاتی ہے۔ 
عوام: یا اللہ یہ سب کیاہے؟؟؟؟؟



1/4/2025 11:29:36 PM