Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی علالت پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارتشویش


  ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی  علالت پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین  کااظہارتشویش
 Posted on: 1/6/2022 1

 ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی
 علالت پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین  کااظہارتشویش
 تحریکی کارکنوں، بزرگوں، ماؤں بہنوں سے خورشیدالحق کی صحتیابی
 کے لئے دعاکی اپیل

لندن …   6   جنور ی   2022ئ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم امریکہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن خورشیدالحق کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ ہے اللہ تعالیٰ خورشیدالحق کوصحت کاملہ عطافرمائے اوران کی عمردراز فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے تمام تحریکی کارکنوں، بزرگوں، ماؤں بہنوں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ خورشیدالحق کی صحتیابی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکریں۔ 

٭٭٭٭٭



1/17/2022 4:00:50 AM