Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

فوج یوم شہدا پر ہمیں یادگار شہدا جانے نہیں دیتی اور جمع ہونے والوں پر سفاکانہ مظالم بھی ڈھاتی ہے لیکن ننگر ہار بارڈر پر باڑ کو اکھاڑ پھینکنے اور فوج کومغلظات بکنے والے طالبان سے لڑنے کے بجائے فرارہوجاتی ہے۔ الطاف حسین

 Posted on: 12/22/2021

لندن …  22  دسمبر 2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائد  جناب الطاف حسین نے ٹیوٹرپرجاری ہونے والے ایک بیان میں کہاہے کہ ایم کیوایم کے زیراہتمام ہرسال9دسمبرکویوم شہدا منایاجاتا ہے لیکن گزشتہ 6سال سے وہاں جمع ہونے والوںکو فوج نہ تو شہدا قبرستان اور نہ ہی  یادگار شہدا جانے دیتی ہے اور جمع ہونے والوں پرگنیں تان لیتی ہے اوران پر سفاکانہ مظالم بھی  ڈھاتی ہے لیکن 21دسمبر کو ننگر ہار بارڈر پر  لگائی گئی باڑ کو طالبان نہ صرف اکھاڑ پھینکتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ پاکستانی فوج کومغلظات بھی بکتے ہیں لیکن فوج وہاں  لڑنے کے بجائے فرارہوجاتی ہے۔ جناب الطاف حسین نے اپنے ٹیوٹ میں #پاکستانی_فوج_نامرد کاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا اورٹیوٹ کے ساتھ طالبان کی جانب سے ننگرہاربارڈرپر پاکستان کی جانب سے لگائی جانے والی خاردارتاروںکی باڑ ہٹانے اورپاکستانی فوج کوگالیاں دینے والی وڈیوبھی شیئر کی۔ جناب الطاف حسین کے اس ٹیوٹ کوہزاروں لوگوں نے نہ صرف دیکھابلکہ اسے ری ٹیوٹ اورلائیک بھی کیا۔ بڑی تعدادمیں لوگوں نے اس پر اپنے اپنے تبصرے بھی کئے ۔ 
٭٭٭٭٭

1/17/2022 5:06:02 AM