ایم کیوایم لیاقت آباد کے کارکن فراز الدین شہید کے والد فضل الدین اور حیدر آباد کے کارکن ذاکر احمد کے ماموںظہور احمد کے انتقال پر بانی وقائد جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنا ن سوگواران
کے غم میںبرابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین
لندن۔۔25نومبر 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیاقت آباد کے کارکن فراز الدین شہید کے والد فضل الدین اور حیدر آباد زون کے کارکن ذاکر احمد کے ماموں ظہور احمد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے بیان میںجناب الطاف حسین نے مرحو مین کے تمام سوگوارا ر لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنا ن آپ کے ساتھ ہیں اور اس غم میںبرابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفر دوس میں جگہ دے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔آمین
٭٭٭٭٭