Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم سکھرزون کے سابق زونل انچارج نعیم قریشی کی گرفتاری اوردہشت گردی کامقدمہ قابل مذمت ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


 ایم کیوایم سکھرزون کے سابق زونل انچارج نعیم قریشی کی گرفتاری اوردہشت گردی کامقدمہ قابل مذمت  ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 8/15/2022
 ایم کیوایم سکھرزون کے سابق زونل انچارج نعیم قریشی کی گرفتاری اوردہشت گردی کامقدمہ قابل مذمت  ہے ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 پاکستان کے یوم آزادی پر پاکستانی پرچم لے کر نکلنا، یوم آزادی کاکیک کاٹنا، پاکستان کے حق میں نعرے لگاناکونسی دہشت گردی ہے ؟رابطہ کمیٹی
 نعیم قریشی کوفی الفوررہاکیاجائے اور ایم کیوایم کے کارکنوںکوہراساں کرنے کاسلسلہ بند کیاجائے ۔ رابطہ کمیٹی

لندن  …  15  اگست  2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سکھرزون کے سابق زونل انچارج اور سینئرکارکن نعیم قریشی کی گرفتاری کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کل پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر کراچی اورحیدرآبادکی طرح سکھرمیں بھی ایم کیوایم کے کارکنوںنے ہاتھوںمیں پاکستانی پرچم لیکر یوم آزادی کے حوالے سے مظاہر ہ کیا تھا ، پاکستان کے حق میں نعرے لگائے تھے ، کیک کاٹا لیکن حکومت سندھ کی ایما پر پولیس نے اس پر بھی ایم کیوایم کے کارکنوں اور ہمدردوں کے خلاف دہشت گردی کامقدمہ قائم کرلیا اور ایم کیوایم کے سابق زونل انچارج اورسینئر وفاپرست کارکن نعیم قریشی کوگزشتہ شب ان کے گھرپر چھاپہ مارکر گرفتارکرلیا۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ پاکستان کے یوم آزادی پر پاکستانی پرچم لے کر نکلنا، یوم آزادی کاکیک کاٹنا، پاکستان کے حق میں
 نعرے لگاناکونسی دہشت گردی ہے ؟رابطہ کمیٹی نے مطالبہ کیاکہ نعیم قریشی کوفی الفوررہاکیاجائے اور ایم کیوایم کے
 کارکنوںکوہراساں کرنے کاسلسلہ بند کیاجائے ۔ 

٭٭٭٭٭



1/6/2025 6:41:59 PM