Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئرکارکن احمد امام مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان لندن کے علاقے گرین فورڈ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا


ایم کیوایم کے سینئرکارکن احمد امام مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان لندن کے علاقے گرین فورڈ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
 Posted on: 6/5/2021 1
ایم کیوایم کے سینئرکارکن احمد امام مرحوم کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان
لندن کے علاقے گرین فورڈ کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
 جنازے میں اراکین رابطہ کمیٹی ، سی ای سی ،معاونین رابطہ کمیٹی ، یوکے آرگنائزنگ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے
ارکان ، کارکنان اور ہمدردوں کی شرکت

لندن۔۔۔5، جون2021ئ
ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورایم کیوایم برطانیہ کی سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے رکن سید احمد امام مرحوم کو آہوں اورسسکیوں کے درمیان لندن کے گرین فورڈ قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ مرحوم کی آخری رسومات ساؤتھ آل کی مرکزی مسجد میں اداکی گئیں جہاں ایم کیوایم کے رہنماؤں ،کارکنوں اور دیگر عزیزواقرباء نے احمدامام مرحوم کاآخری دیدارکیا۔ مرحوم کی نمازجنازہ گرین فورڈ قبرستان میں ہی ادا کی گئی ۔ نمازجنازہ اور تدفین میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر طارق جاوید ، رابطہ کمیٹی کے ارکان مصطفی عزیزآبادی، قاسم علی رضا، ارشد حسین ، سی ای سی کے رکن ہاشم اعظم ، رابطہ کمیٹی کے معاونین سفیان یوسف، غفران حمید،اطہرعزیز،محمد معین احمد خان، سید محمدماجد، وسیم علی،انٹرنیشنل سیکریٹ کے ارکان ،ایم کیوایم برطانیہ کے آرگنائز سہیل خانزادہ، جوائنٹ آرگنائزر وجیہہ احمد ، اراکین آرگنائزنگ کمیٹی ، لندن کے مختلف یونٹوںکے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی 

٭٭٭٭٭


1/6/2025 6:38:20 PM