Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آزادکشمیر صرف نام کاآزاد ہے،درحقیقت وہ پاکستان کے قبضہ میں ہے۔ الطاف حسین


 آزادکشمیر صرف نام کاآزاد ہے،درحقیقت وہ پاکستان کے  قبضہ میں ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 7/24/2021

آزادکشمیر صرف نام کاآزاد ہے،درحقیقت وہ پاکستان کے 
قبضہ میں ہے۔ الطاف حسین
 1947 ء سے آج تک آزادکشمیرمیں پاکستانی فوج موجود ہے جو وہاں نہ صرف انتظام حکومت چلاتی ہے بلکہ انتخابات تک کراتی ہے
بچپن سے سنتے آئے ہیں کہ بھارت جموں وکشمیر میںمظالم ہی نہیں ڈھاتا بلکہ حکومتی معاملات میںکھل کر مداخلت بھی کرتا رہا ہے
 کیا آزاد کشمیر میں پاکستان کی فوج اورISIکاعمل دخل نہیں ہے ؟ 
آخردونوں میں فرق کیا ہے؟
 آزاد کشمیر کے انتخابات میں جھرلوچلانے، انتخا بی نتائج تیارکرنے اورحکومت بنانے کاعمل بھی فوج اور ISI کرتی ہے ۔الطاف حسین

لندن …  24  جولائی 2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ آزادکشمیر صرف نام کاآزاد ہے، درحقیقت آزادکشمیر کبھی بھی آزاد نہیں تھا اور نہ آج تک آزاد ہے بلکہ وہ 1947ء سے پاکستان کے قبضہ میں ہے اوراس پرآج تک قبضہ برقرار ہے۔ ٹیوٹرپرجاری کردہ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ 1947 ء سے آج کے دن تک آزادکشمیرمیں پاکستانی فوج موجود ہے جو وہاں نہ صرف انتظام حکومت چلاتی ہے بلکہ انتخابات تک وہی کراتی ہے ۔انہوںنے کہاکہ ہم بچپن سے سنتے چلے آئے ہیں کہ بھارت جموں وکشمیر میںمظالم ہی نہیں ڈھاتا بلکہ وہاں حکومتی معاملات میںکھل کر مداخلت بھی کرتا رہا ہے۔ انہوں نے سوال کیاکہ کیا نام نہاد آزاد کشمیر میں پاکستان کی فوج اورISIکاعمل دخل نہیں ہے ؟ حتیٰ کہ آزاد کشمیر کے عام انتخابات میں جھرلوچلانے، انتخابات کے نتائج تیارکرنے اورحکومت بنانے کا عمل بھی پاکستان کی فوج اور ISI کرتی ہے ،آخر دونوں میں فرق کیا ہے؟ جناب الطاف حسین نے کہاکہ جولوگ جموں وکشمیر میں انڈین فوج کی موجودگی پر اعتراض اٹھاتے ہیں وہ آزاد کشمیرمیں ہونے والے الیکشن میں پاکستان کی حکومت، انتظامیہ، فوج اورسیکوریٹی اداروں کا مکمل عمل دخل دیکھ کرخودفیصلہ کریںکہ کیامیری بیان کردہ باتیں غلط ہیں؟

٭٭٭٭٭








1/6/2025 6:15:59 PM