Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کادلی افسوس کااظہار


 برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ  کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کادلی افسوس کااظہار
 Posted on: 2/7/2021 1

برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ
 کے انتقال پرمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کادلی افسوس کااظہار

لندن  … 7  فروری 2021ئ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ کے انتقال پر دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ پروفیسرعارف کی اہلیہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورپروفیسرعارف اور ان کے تمام اہل خانہ کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ اورصبرعطافرمائے۔ آمین

٭٭٭٭٭


12/5/2021 5:40:31 AM