Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کے پی ٹی کے 1200ملازمین کی تقرریوں کے خلاف حکومتی اقدام کوکالعدم قراردینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر KPT کے ملازمین کوایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد


 Posted on: 11/30/2020
کے پی ٹی کے 1200ملازمین کی تقرریوں کے خلاف حکومتی اقدام کوکالعدم قراردینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر KPT کے ملازمین کوایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی مبارکباد

لندن  …  30  نومبر 2020ئ
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے کے پی ٹی کے 1200ملازمین کی تقرریوں کوغیرقانونی قراردینے کے حکومتی اقدام کوکالعدم قراردینے کے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے پر KPT کے ان تمام ملازمین کومبارکباد پیش کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کراچی کے نوجوانوںکویاتوملازمتوںسے محروم رکھا جاتا ہے اور اگرایم کیوایم کی کوششوںسے کچھ نوجوانوںکوملازمتیں مل بھی جائیں تو مختلف بہانوں اور الزامات لگاکرانہیں ملازمتوںسے برطرف کردیاجاتاہے۔ کے پی ٹی کے 1200 ملازمین کوبھی برطرف کیاگیاتھاجنہوں نے اس اقدام کے خلاف عدالت کا دروازہ کھٹکھٹایا۔ کافی عرصہ کی قانونی لڑائی اورکوششوںکے بعد بالآخر آج سندھ ہائیکورٹ نے ان ملازمین کی اپیل منظور کرتے ہوئے ان کی برطرفیوںکے خلاف حکومتی اقدام کوکالعدم قراردیدیاہے جس پر میں KPT کے ان تمام ملازمین کومبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 
٭٭٭٭٭


1/6/2025 6:47:45 PM