ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کی کمیٹی کے رکن محمدفرحان کی اہلیہ کے
انتقال ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن … 6 ستمبر 2020ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ ڈربن چیپٹر کی کمیٹی کے رکن محمدفرحان کی اہلیہ کے انتقال پران کے تمام اہل خانہ سے دلی افسوس کااظہارکیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ محمد فرحان کی اہلیہ کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے ۔ آمین
٭٭٭٭٭