Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پرجرمنی کے ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ

رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پرجرمنی کے ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
 Posted on: 8/20/2020
رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پرجرمنی کے ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا، ایم کیوایم اعلامیہ
قائد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی مسلسل اورسنگین خلاف ورزی پر ایم کیوایم جرمنی کے کارکن ساجد حسین آزادکوتحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیا ہے ۔ ایم کیوایم کے بانی وقائد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے تمام کارکنان کو ہدایت کی کہ وہ تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں اور تحریک سے خارج کیے گئے کسی بھی فردیاافراد سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھیں۔
٭٭٭٭٭

1/7/2025 10:23:00 PM