ایم کیوایم رابطہ کمیٹی نے اتوار 9 اگست کوMQMUK کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا
اجلاس اتوارکوشام پانچ بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں منعقد کیاجائے گا
اجلاس میں موجودہ حالات اورایم کیوایم یوکے کی تنظیمی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا
لندن … 5 اگست 2020 ئ
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے اتوار 9 اگست کو ایم کیوایم یوکے کاجنرل ورکرزاجلاس طلب کرلیا ہے ۔ اجلاس میں موجودہ حالات اورایم کیو ایم یوکے کی تنظیمی صورتحال کاجائزہ لیاجائے گا اور تنظیمی کارکردگی کومزیدبہتربنانے کے لئے لائحہ عمل مرتب کیاجائے گا۔ اجلاس اتوارکوشام پانچ بجے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں منعقد کیاجائے گا۔ اجلاس سے رابطہ کمیٹی کے ارکان گفتگو کریں گے
٭٭٭٭٭