Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

محمدانور کی جانب سے جیونیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کودیے گئے انٹرویومیں ایم کیوایم کی قیادت پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ

 محمدانور کی جانب سے جیونیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کودیے گئے انٹرویومیں ایم کیوایم کی قیادت پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 6/21/2020
 محمدانور کی جانب سے جیونیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کودیے گئے انٹرویومیں ایم کیوایم کی قیادت پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہیں ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
یہ الزامات سراسرلغو، بے بنیاداورجھوٹ پرمبنی ہیں۔ رابطہ کمیٹی 
  
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے محمدانور کی جانب سے جیونیوز کے نمائندے مرتضیٰ علی شاہ کودیے گئے انٹرویومیں ایم کیوایم کی قیادت پر لگائے گئے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ محمدانورکے الزامات سراسرلغو، بے بنیاداورجھوٹ پرمبنی ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ اس قسم کے جھوٹے الزامات ایم کیوایم کی قیادت پر ماضی میں بھی لگائے جاتے رہے ہیں جنہیں وقت نے ہمیشہ غلط اورجھوٹ ثابت کیا ہے ۔ 

٭٭٭٭٭

1/7/2025 10:13:58 PM