Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی اورحیدراۤبادمیں بے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں قبل مذمت ہیں ۔ ۔ ڈاکٹرندیم احسان ، کنوینر ایم کیوایم


کراچی اورحیدراۤبادمیں بے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں قبل مذمت ہیں ۔ ۔ ڈاکٹرندیم احسان ، کنوینر ایم کیوایم
 Posted on: 8/17/2019

کراچی اورحیدراۤبادمیں بے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں ق بل مذمت ہیں ۔ ۔ ڈاکٹرندیم احسان ، کنوینر ایم کیوایم

جن مہاجرنوجوانوں نے یوم اۤزادی کے موقع پر نکلنے والی ریلیوں میںپاکستان کے ساتھ ساتھ مہاجرقوم اور قاأدتحریک الطاف حسین کےحق میں نعرے لگاأے ان مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں

گزشتہ دوروز کے دوران رینجرز کی جانب سے متعدد بے گناہ مہاجرنوجوانوں کوان کے گھروںسے گرفتارکرکے لاپتہ کیا جاچکا ہے

ان مہاجرنوجوانوںنے نہ توکسی کوگالی دی تھی اور نہ ہی کو"ی امن وامان خراب کیاتھاپھرانہیں کیوں گرفتارکیاگیا ؟ کیااپنی قوم اورکسی رہنماکے حق میں نعرے لگاناجرم ہے ؟ ڈاکٹرندیم احسان

حکومت پاکستان اور عسکری حکام کشمیرمیں بھارتی افواج کی جانب سے پابندیوںاورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بہت احتجاج کررہے ہیں لیکن کراچی، حیدراۤباداورسندھ کے دیگرشہری علاقوں میں مہاجروں پر ریاستی مظالم ڈھاأے جارہے ہیں

مہاجروں کوان کے بنیادی انسانی حقوق تک سے محروم کیاجارہاہے اورانہیں دیوار سے لگایاجارہاہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان

اس طرح کے ریاستی مظالم سے مہاجروں میں کے دلوں میں موجود قاأدتحریک الطاف حسین کی محبت ختم نہیں کی جاسکتی۔ڈاکٹرندیم احسان

لندن۔۔۔17،اگست2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کراچی اورحیدراۤبادمیںبے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریوں کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ کراچی اورحیدراۤبادمیں پاکستان کے یوم اۤزادی کے موقع پر نکلنے والی مختلف ریلیوں میں شریک جن مہاجرنوجوانوں نے پاکستان کے ساتھ ساتھ مہاجرقوم اور قاأدتحریک الطاف حسین کے حق میں نعرے لگاأے پیراملٹری رینجرز کی جانب سے ان مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریاں کی جارہی ہیں ۔ گزشتہ دوروز کے دوران کراچی اورحیدراۤبادکے مختلف علاقوں سے متعدد بے گناہ مہاجرنوجوانوں کوان کے گھروںسے گرفتارکرکے لاپتہ کیا جاچکا ہے ۔ ان گرفتارشدہ مہاجرنوجوانوں کے اہل خانہ کوکچھ نہیں بتایاجارہاہے کہ انہیں کہاںلے جایاگیاہے۔ ڈاکٹرندیم احسان نے بے گناہ مہاجرنوجوانوں کی گرفتاریوںکی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہو"ے کہاکہ ان گرفتارشدہ مہاجرنوجوانوں نے اۤخرایساکونساجرم کیاہے جس کی وجہ سے انہیں گرفتارکیاگیاہے ؟ یہ مہاجرنوجوان توپاکستان کے یوم اۤزادی کے سلسلے میں نکالی جانے والی ریلیوںمیں شریک تھے ، انہوں نے نہ توکسی کوگالی دی تھی اور نہ ہی کو"ی امن وامان خراب کیاتھاپھرانہیں کیوں گرفتارکیاگیا ؟ کیااپنی قوم اورکسی رہنماکے حق میں نعرے لگاناجرم ہے ؟ انہوںنے کہاکہ حکومت پاکستان اور عسکری حکام کشمیرمیں ظلم پر توبہت واویلامچارہے ہیں اوربھارت کی افواج کی جانب سے مقبوضہ کشمیرمیں عاأد کی جانے والی پابندیوںاورانسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر بہت احتجاج کررہے ہیں لیکن کراچی، حیدراۤباداورسندھ کے دیگرشہری علاقوں میں مہاجروں پر ریاستی مظالم ڈھاأے جارہے ہیں، انہیں اپنے محبوب رہنماکے حق میں نعرے لگانے پر بھی گرفتارکیاجارہا ہے، انہیں اپنے شہداکی یادگارپر جانے اورفاتحہ پڑھنے تک کی اجازت نہیں ہے،مہاجروں کوان کے بنیادی انسانی حقوق تک سے محروم کیاجارہاہے اورانہیں دیوار سے لگایاجارہاہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت کو یہ سمجھناہوگاکہ اس طرح کے ریاستی مظالم سے مہاجروں میں کے دلوں میں موجود قاأدتحریک الطاف حسین کی محبت اوروابستگی ختم نہیں کی جاسکتی بلکہ یہ ریاستی مظالم مہاجروں میں مثبت جذبات پیدا ہونے کے بجاأے انہیں مزیددیوارسے لگانے کے سبب بن رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ یہ ظلم بند کیا جاأے ، گرفتارکئے گئے تمام مہاجر نوجوانوں کو فی الفور رہاکیا جاأے اورتمام لاپتہ مہاجرنوجوانوںکوبازیاب کیاجاأے ۔

٭٭٭٭٭


1/8/2025 7:39:00 PM