Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اہل تشیع نوجوانوںکی جبری گمشدگیوں،انہیں ٹارگٹ کلرقراردینے اور کرمنلاأزیشن پالیسی ترک کی جاے۔الطاف حسین

اہل تشیع نوجوانوںکی جبری گمشدگیوں،انہیں ٹارگٹ کلرقراردینے اور کرمنلاأزیشن پالیسی ترک کی جاے۔الطاف حسین
 Posted on: 5/9/2019 1

اہل تشیع نوجوانوںکی جبری گمشدگیوں،انہیں ٹارگٹ کلرقراردینے اور کرمنلاأزیشن پالیسی ترک کی جاے۔الطاف حسین

سرکاری ایجنسیوں کی نظرمیں کراچی کا ہرمہاجرٹارگٹ کلر، دہشت گرد اورکرمنل ہے خواہ وہ شیعہ ہو،سنی ہو یاکسی بھی مسلک سے تعلق رکھتاہو

اگر ایجنسیوں کے الزامات کے تحت شیعہ مسلک کے لوگ شیعت کے نفاذ کےلئے جنگ چاہتے ہیں توکیا شیعہ صرف کراچی میں رہتے ہیں؟

سرکاری ایجنسیوں نے سندھ، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اوردیگرعلاقوںسے کتنے شیعہ پکڑے جنہوں نے ایران سے ٹریننگ لی ہو؟

کراچی کے شیعہ نوجوانوں پر ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی اوربیرون ملک سے ٹریننگ لینے کے الزامات کرمنلاأزیشن پالیسی کاحصہ ہیں

اسٹیبلشمنٹ کی نظر میں کراچی کا مہاجرشیعہ دہشت گرد، ٹارگٹ کلراور غیرملکی ایجنٹ ہے جبکہ پنجاب کاشیعہ امن پسنداورمحب وطن ہے

جبری گمشدگیوں اور اس قسم کے مظالم کے ذریعے ہم اپنے حقوق کی جدوجہد سے دستبردارنہیں ہوںگے ۔الطا ف حسین

قاأدتحریک الطا ف حسین کابدھ کی شب ہنگامی اۤڈیوخطاب میں اظہارخیال

لندن ۔۔۔۔۔۔ 8 مئی 2019ئ

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کرمنلاأزیشن پالیسی کے تحت فوج ، رینجرزاورسرکاری ایجنسیوںکی نظرمیں کراچی کا ہر مہاجرٹارگٹ کلر، دہشت گرد اورکرمنل ہے خواہ وہ شیعہ ہو،سنی ہو، دیوبندی ہو، بریلوی ہویاکسی بھی فقہ یامسلک سے تعلق رکھتاہو۔ انہوں نے اہل تشیع نوجوانوںکی جبری گمشدگیوںاورانہیں ٹارگٹ کلرزقرادینے کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہو"ے کہاکہ مہاجروںکے خلاف یہ کرمنلاأزیشن پالیسی ترک کی جاأے۔ انہوں نے اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کے تمام ملکی وبین الاقومی اداروں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان میں جبری گمشدگیوںکے خلاف اۤوازبلند کریںاوراس سلسلہ کوبندکرانے کے لئے اپنابین الاقوامی اثرورسوخ استعمال کریں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہاربدھ کی شب اپنے ہنگامی اۤڈیوخطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے نشر کیاگیا۔ جناب الطاف حسین نے اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی ، شیعہ مہاجرنوجوانو ں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوںاورانہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کے واقعات کے حوالے سے کہاکہ دنیامیں ہرجگہ طاقتورممالک کمزورممالک کو دبانے اورانہیں راستے سے ہٹانے کے لئے سہ جہتی حکمت عملی اختیارکرتے ہیں اسی طرح کسی بھی ملک کی اسٹیبلشمنٹ کسی بھی قوم ،نسلی ،لسانی یاثقافتی اکاأی یا کسی مسلک کودوسری نسلی ولسانی اکاأی یادوسرے مسالک کوکچلنا چاہے ہوتووہاں کی اسٹیبلشمنٹ سہ جہتی حکمت عملی کے پہلے حصہ '' اۤءسولیشن '' کے تحت دوسری اکاأیوں سے کاٹ دیتی ہے،اسے اۤءسولیٹ یعنی تنہاکردیتی ہے ۔جیسے بنگالیوںکوپاکستان کی دیگرقوموںسے کاٹ کررکھ دیاگیا، بلوچوں کواۤءسولیٹ کرنے کےلئے انہیں جاہل، جنگجواورملک دشمن بناکرباقی ملک سے کاٹنے کی کوشش کی گئی ۔ اسی طرح جب تک پشتون اسٹیبلشمنٹ کی ہاں میں ہاںملاتے رہے ، ان کے لئے استعمال ہوتے رہے وہ محب وطن کہلاتے رہے لیکن جیسے ہی پشتون نوجوانوںمیں شعوربیدارہوااورانہوں نے پشتونوں کے حقوق کے لئے اۤواز اٹھانا شر وع کی توانہیں بھی ملک کی دوسر ی قوموںسے کاٹنے کےلئے ان پرالزامات لگاأے جانے لگے کہ ان پشتونوںکوافغانستان سے مددملتی ہے، یہ پاکستان میں بدامنی پھیلاناچاہتے ہیں لہٰذاباقی پاکستانی ان سے دورہوجاأیں۔ اسی طرح دیگرقومیتوںکامعاملہ ہے ۔ اسی طرح پاکستان کاایک وہ طبقہ جس کے اۤباوأجداد نے برصغیرکی اۤزادی کے لئے 1857ئ کی جنگ اۤزادی میں حصہ لیا، جس نے قیام پاکستان کی جدوجہد کی اورجنہوں نے پاکستان کوبنایا ان مہاجروں اۤءسولیٹ کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے ان مہاجروںکوملک دشمن اوردہشت گردقراردیکرملک کی دیگرقوموںسے کاٹنے کی کوشش کی ۔
جناب الطا ف حسین نے کہاکہ یعنی پیر 6مئی کو ڈی اۤءی جی ایسٹ کراچی عامرفاروقی نے پریس کانفرنس کی اوران لاپتہ شیعہ نوجوانوں کے بارے میں یہالزام لگایاکہ پولیس اورسی ٹی ڈی نے ایک گروہ کوگرفتارکیاہے جوفرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگ میںملوث ہے ، اس گروہ نے ایک پڑوسی ملک سے تربیت حاصل کی ۔ ڈی اۤءی جی نے کچھ شیعہ نوجوانوںکے نام بھی میڈیاکے سامنے پیش کئے اوران لاپتہ شیعہ نوجوانوں پر ٹارگٹ کلنگ ، قتل اوردہشت گردی کاالزام لگادیا۔ انہوںنے کہاکہ جب 1992ئ میں ایم کیوایم کے خلاف فوجی اۤپریشن شروع کیاگیاتوگرفتارشدگان کواسی طرح تشددکے بعد میڈیاکے سامنے پیش کرکے پریس کانفرنس کرواأی جاتیں اوران سے تشددکے ذریعے پہلے سے تیارکردہ اعترافی بیانات پریس کانفرنس میں پیش کیے جاتے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ اگرپولیس اورسرکاری ایجنسیوں کی جانے سے لگاأے گئے الزامات کے تحت شیعہ مسلک کے لوگ پاکستان میں شیعت کے نظام کے نفاذ کےلئے جنگ کرنا چاہتے ہیں توکیا شیعہ صرف کراچی میں رہتے ہیں؟اگرشیعہ نوجوان دہشت گردی کی ٹریننگ کے لئے ایران جارہے ہوتے توکیاصرف کراچی سے ہی شیعہ نوجوان جارہے ہوتے؟ شیعہ تو پاکستان کے ہرشہرمیں اۤبادہیں، پھرتوکراچی سمیت پورے سندھ، پنجاب، بلوچستان، پختونخوا، گلگت بلتستان، شمالی علاقہ جات ، ہرعلاقے سے جاتے ، پولیس اورسرکاری ایجنسیوں نے سندھ، پنجاب، بلوچستان، گلگت بلتستان اوردیگرعلاقوںسے ایسے کتنے شیعہ پکڑے جنہوں نے ایران سے ٹریننگ لی ہو؟ صرف کراچی کے شیعہ نوجوانوںکوپکڑکران پر ٹارگٹ کلنگ، دہشت گردی اوربیرون ملک سے ٹریننگ لینے کے الزامات لگانا کرمنلاأزیشن پالیسی کاحصہ ہیں۔ یعنی کراچی کا مہاجرشیعہ دہشت گرد، ٹارگٹ کلراور غیرملکی ایجنٹ ہے جبکہ پنجاب کاشیعہ امن پسنداورمحب وطن ہے ۔کراچی سے تعلق رکھنے والے شیعہ نوجوانوںکوٹارگٹ کلرزاوردہشت گرد قراردیناکراچی دشمنی اورمہاجردشمنی ہے۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ کراچی کامہاجرخواہ وہ شیعہ ہو، سنی ہو، دیوبندی ہو، بریلوی ہو وہ اسٹیبلشمنٹ اورسرکاری ایجنسیوںکی نظرمیں ٹارگٹ کلر،دہشت گرد اور ملک دشمن ہے ۔ یہ مہاجروں کے خلاف کرمنلاأزیشن پالیسی کاحصہ ہے۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ مہاجروںکودہشت گرد قراردینے والے اس وقت سے ڈریں جب ایک ایک مہاجر انقلابی بن کران کی اۤنکھوں میں اۤنکھیں ڈال کربات کرے گا۔مہاجروں نے پاکستان بنایاتھااورجب وہ انگریزوںسے نبرداۤزماہوسکتے ہیں تووہ اب بھی نبرداۤزماہوسکتے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب میں کتنے دھماکے ہو"ے ، کو"ٹہ اوربلوچستان میں کتنے دھماکے ہو"ے ،اہل تشیع ہزارہ کاقتل عام ہوا، دہشت گردی کے ان واقعات پر پولیس، رینجرزاورفوج نے کتنے دہشت گردوں کوگرفتارکیا،ان دہشت گردوںکاتعلق کہاںسے تھا؟ انہوں نے کہاکہ اپنی سہ جہتی حکمت عملی کے تحت اسٹیلشمنٹ اب الزامات لگاکراورظلم وبربریت کے ذریعے ہم مظلوموںکودباناچاہتی ہے ، ان میں ڈی مورالاأزیشن پیدا کرناچاہتی ہے تاکہ ہم اپنے حقوق کی بات کرناچھوڑدیں لیکن اسٹیبلشمنٹ کو سمجھ لیناچاہیے کہ جبری گمشدگیوں اور اس قسم کے مظالم کے ذریعے ہم اپنے حقوق کی جدوجہد سے دستبردارنہیں ہوںگے، چاہتے کتنے ہی ضمیرفروش ٹولے تشکیل دیدیے جاأیں، مہاجروںکے دل الطاف حسین کے ساتھ دھڑکتے تھے اوراۤج بھی دھڑکتے ہیں۔ انہوں نے لاپتہ شیعہ نوجوانوں کی ماوئںبہنوںاوراہل خانہ کومخاطب کرتے ہو"ے کہاکہ اۤپ میری ماأیں بہنیں ہیں، میں بھی حسینی ہوں اور حسینی گردن کٹالیتاہے لیکن سرنہیں جھکاتا، میں لندن میں 27برسوںسے قید میں ہوں لیکن میں حق بات کہنانہیں چھوڑی اورجب تک میرے جسم میں جان ہے میں حق بات کہتارہوںگا۔ انہوں نے بلوچوںاورپختونوںکومخاطب کرتے ہو"ے ایک بارپھر کہاکہ میں اۤپ کامخالف نہیں، میں اۤپ کادوست ہوں اوراۤپ کے ساتھ ہوں اوراۤپ کے لئے بھی ہمیشہ اۤوازاٹھاتارہوںگا۔

جناب الطاف حسین نے کہاکہ یہ انتہاأی افسوسناک امرہے کہ ملک کے ہرشہرمیں مظلوم لوگ اپنے لاپتہ پیاروں کی جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں لیکن حکمرانوںکے کانوںپر جوں تک نہیں رینگ رہی ۔ ملک کی عدالتیں بھی فوج اورسرکاری ایجنسیوں کے سامنے بے بس نظراۤتی ہیں، عدالتوں حتیٰ کہ سپریم کورٹ تک کے فیصلے اۤءی ایس اۤءی لکھ کردیتی ہے ۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ اہل تشیع نوجوانوں سمیت تمام لاپتہ افراد کوفی الفوربازیاب کیاجاأے ، جن پرامن مظاہرین کوگرفتار کیاگیا ہے انہیں فی الفوررہاکیاجاأے۔انہوں نے اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کے تمام ملکی وبین الاقومی اداروں سے بھی اپیل کی کہ وہ پاکستان میں جبری گمشدگیوںکے خلاف اۤوازبلند کریںاوراس سلسلہ کوبندکرانے کے لئے اپنااثررسوخ استعمال کریں۔

٭٭٭٭٭

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقاأدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کرمنلاأزیشن پالیسی کے تحت فوج ، رینجرزاورسرکاری ایجنسیوںکی نظرمیں کراچی کا ہر مہاجرٹارگٹ کلر، دہشت گرد اورکرمنل ہے خواہ وہ شیعہ ہو،سنی ہو، دیوبندی ہو، بریلوی ہویاکسی بھی فقہ یامسلک سے تعلق رکھتاہو۔ انہوں نے اہل تشیع نوجوانوںکی جبری گمشدگیوںاورانہیں ٹارگٹ کلرزقرادینے کے واقعات کی شدیدمذمت کرتے ہو"ے کہاکہ مہاجروںکے خلاف یہ کرمنلاأزیشن پالیسی ترک کی جاأے۔ انہوں نے اقوام متحدہ اورانسانی حقوق کے تمام ملکی وبین الاقومی اداروں سے اپیل کی کہ وہ پاکستان میں جبری گمشدگیوںکے خلاف اۤوازبلند کریںاوراس سلسلہ کوبندکرانے کے لئے اپنابین الاقوامی اثرورسوخ استعمال کریں۔ انہوں نے ان خیالات کااظہاربدھ کی شب اپنے ہنگامی اۤڈیوخطاب میں کیا۔ ان کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے نشر کیاگیا۔ جناب الطاف حسین نے اسٹیبلشمنٹ کی سہ جہتی حکمت عملی ، شیعہ مہاجرنوجوانو ں کی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوںاورانہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کے واقعات کے حوالے سے کہاکہ دنیامیں ہرجگہ طاقتورممالک کمزورممالک کو دبانے اورانہیں راستے سے ہٹانے کے لئے سہ جہتی حکمت عملی اختیارکرتے ہیں اسی طرح کسی بھی ملک کی اسٹیبلشمنٹ کسی بھی قوم ،نسلی ،لسانی یاثقافتی اکاأی یا کسی مسلک کودوسری نسلی ولسانی اکاأی یادوسرے مسالک کوکچلنا چاہے ہوتووہاں کی اسٹیبلشمنٹ سہ جہتی حکمت عملی کے پہلے حصہ '' اۤءسولیشن '' کے تحت دوسری اکاأیوں سے کاٹ دیتی ہے،اسے اۤءسولیٹ یعنی تنہاکردیتی ہے ۔جیسے بنگالیوںکوپاکستان کی دیگرقوموںسے کاٹ کررکھ دیاگیا، بلوچوں کواۤءسولیٹ کرنے کےلئے انہیں جاہل، جنگجواورملک دشمن بناکرباقی ملک سے کاٹنے کی کوشش کی گئی ۔ اسی طرح جب تک پشتون اسٹیبلشمنٹ کی ہاں میں ہاںملاتے رہے ، ان کے لئے استعمال ہوتے رہے وہ محب وطن کہلاتے رہے لیکن جیسے ہی پشتون نوجوانوںمیں شعوربیدارہوااورانہوں نے پشتونوں کے حقوق کے لئے اۤواز اٹھانا شر وع کی توانہیں بھی ملک کی دوسر ی قوموںسے کاٹنے کےلئے ان پرالزامات لگاأے جانے لگے کہ ان پشتونوںکوافغانستان سے مددملتی ہے، یہ پاکستان میں بدامنی پھیلاناچاہتے ہیں لہٰذاباقی پاکستانی ان سے دورہوجاأیں۔ اسی طرح دیگرقومیتوںکامعاملہ ہے ۔ اسی طرح پاکستان کاایک وہ طبقہ جس کے اۤباوأجداد نے برصغیرکی اۤزادی کے لئے 1857ئ کی جنگ اۤزادی میں حصہ لیا، جس نے قیام پاکستان کی جدوجہد کی اورجنہوں نے پاکستان کوبنایا ان مہاجروں اۤءسولیٹ کرنے کے لئے اسٹیبلشمنٹ نے ان مہاجروںکوملک دشمن اوردہشت گردقراردیکرملک کی دیگرقوموںسے کاٹنے کی کوشش کی ۔ جناب

۔۔۔چھوٹی سی گزارش۔۔ اگر اۤپ کو یہ ٹول پسند اۤیا ہے تو براہِ مہربانی کچھ چندہ عطیہ کر دیں۔ میرے محدود وساأل میں یہ سب چلا سکنا بہت مشکل ہے، اۤپ کا ایک روپیہ بھی بہت معنی رکھتا ہے۔ اشتہارات کے لیئے بھی رابطہ کریں۔ جزاک اللہ Askari Bank Limited (۔ عسکری بینک لیمیٹڈ) Acc#(0132-0210105880) IBAN#(PK21ASCM0001320210105880) SALMAN 

1/8/2025 7:08:06 PM