راشد میناأی اور طراوش علی کو رابطہ کمیٹی کا معاون مقررکردیا گیا، اعلامیہ ایم کیوایم
قاأد تحریک الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تحریک کے سینئر اراکین، ایم کیوایم ساوئتھ افریقہ کے اۤرگناأزرراشد میناأی اوراۤرگناأزنگ کمیٹی کے رکن طراوش علی کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا معاون مقررکرنے کا متفقہ فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ رابطہ کمیٹی کے اراکین کے اجلاس میں کیاگیا۔ قاأد تحریک جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
٭٭٭٭٭