ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزہاشم اعظم اورسینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کا ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج
نعیم راجپوت کے بھائی محمداسماعیل راجپوت کے انتقال پر اظہارتعزیت
لندن ۔۔۔ 27 جنوری 2019ء
ایم کیوایم یوکے کے آرگنائزہاشم اعظم اورسینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے تمام ار کان نے ایم کیوایم یوکے ایسٹ لندن کے جوائنٹ انچارج نعیم راجپوت کے بڑے بھائی محمداسماعیل راجپوت کے انتقال پر گہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ ہم سب دعاگوہیں کہ اللہ تعالیٰ محمداسماعیل مرحوم کی مغفرت فرمائے ، انہیں اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اورتمام سوگوار اہل خانہ کو صبرجمیل عطافرمائے ۔
*****