متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی مسیحی عوام کوکرسمس کی دلی مبارکباد
لندن ۔۔۔ 24 دسمبر 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیابھرمیں آبادعیسائیوں کوکرسمس کی دلی مبارکبادپیش کی ہے ۔ کرسمس کے موقع پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ میں تمام مسیحی بھائیوں ماؤں،بہنوں،بزرگوں اوربچوں کوکرسمس کی مبارکباد پیش کرتاہوں اوران کے لئے نیک جذبات اورتمناؤں کااظہارکرتاہوں۔
*****