Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام شکاگومیں ہونے والے یوم شہداکے اجتماع سے اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے


ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام شکاگومیں ہونے والے یوم شہداکے اجتماع سے اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے
 Posted on: 12/21/2018

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام شکاگومیں
ہونے والے یوم شہداکے اجتماع سے اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے
جناب الطاف حسین کایہ خطاب شکاگوکے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی رات 8بجے اورلندن کے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب 2بجے ہوگا۔ اس وقت پاکستان میں اتوارکی صبح 7بجے کاوقت ہوگا
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین یوم شہدا کے اجتماع سے اپنے اہم خطاب میں ثبوت وشواہد کے ساتھ دھماکہ خیزانکشافات کریں گے


لندن ۔۔۔ 21 دسمبر 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین ہفتہ اوراتوارکی درمیانی شب ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام شکاگومیں ہونے والے یوم شہداکے اجتماع سے اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے ۔ جناب الطاف حسین کایہ خطاب شکاگوکے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ کی رات 8بجے اورلندن کے مقامی وقت کے مطابق ہفتہ اوراتوار کی درمیانی شب 2بجے ہوگاجبکہ اس وقت پاکستان میں اتوارکی صبح 7بجے کاوقت ہوگا۔ جناب الطاف حسین یوم شہدا کے اجتماع سے اپنے اہم خطاب میں ثبوت وشواہد کے ساتھ دھماکہ خیزانکشافات کریں گے۔ شکاگومیں ہونے والے اس اجتماع میں قریبی یونٹوں کے کارکنان بھی شرکت کریں گے۔ جناب الطا ف حسین کایہ خطاب سوشل میڈیاکے ذریعے براہ راست نشر کیاجائے گاجس کالنک کل بروزہفتہ جاری کیاجائے گا۔
٭٭٭٭٭ 

1/9/2025 8:19:39 AM