ٹورنٹوکے سابق یونٹ انچار ج فہد خانزادہ کی اہلیہ ارم فہد کے ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔9ستمبر 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنونیر ڈاکٹر ندیم احسان اور اراکین رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ٹورنٹوکے سابق یونٹ انچار ج فہد خانزادہ کی اہلیہ ارم فہد کے امریکہ میں ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے فہد خانزدہ سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار ان سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے مرحومہ کی مغفرت او رسوگوارراہل خانہ کے صبر جمیل اور زخمیوں کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔
*****