قائد اعظم رو رہے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ نئے پاکستان میں مجھے سلامی دینے کے بجائے
فوج کو سلامی دی جائے گی ،منظور احمد
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن منظور احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ قوم بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار پر کھڑی رو رہی ہے کیونکہ قائد اعظم بھی رو رہے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم تھا کہ نئے پاکستان میں مجھے سلامی دینے کے بجائے فوج کو سلامی دی جائے گی ۔