Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پنجاب کے شہر قصور میں بھی الیکشن 2018ء کے انتخابات کا بائیکاٹ کیاگیا
Posted on: 8/4/2018 1
پنجاب کے شہر قصور میں بھی الیکشن 2018ء کے انتخابات کا بائیکاٹ کیاگیا
قصور اور گردونواح کے گاؤں کے وفاپرست عوام نے قائد تحریک الطاف حسین کی اپیل پر انتخابات کا بائیکاٹ کیا
قصورکے وفاپرست عوام کو قائد تحریک الطاف حسین کا زبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی اپیل پر صوبہ پنجاب کے شہر قصور میں بھی الیکشن 2018ء کے انتخابات کا بائیکاٹ کیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہرقصور اور گردونواح کے گاؤں سے تعلق رکھنے والے بزرگوں، خواتین اور نوجوان طلباوطالبات نے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن فون کرکے جناب الطاف حسین کو انتخابات کے کامیاب اور تاریخی بائیکاٹ کی مبارکباد پیش کی ۔ انہوں نے بتایا کہ کراچی اورسندھ کے دیگر شہری علاقوں کی طرح صوبہ پنجاب کے شہرقصور اور گردونواح کے گاؤں کے وفاپرست عوام نے بھی جناب الطاف حسین کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے الیکشن 2018ء کو فوج سلیکشن قراردیا ہے اور ووٹ کا حق استعمال کرنے کے بجائے اپنے گھروں پر رہ کر جناب الطاف حسین کی جانب سے الیکشن کے بائیکاٹ کی اپیل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کیا۔
دریں اثناء جناب الطاف حسین نے الیکشن 2018ء کے بائیکاٹ کو کامیاب بنانے کیلئے صوبہ پنجاب کے شہر قصور اور اطراف کے گاؤں میں مقیم وفاپرست عوام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے۔
*****
8/12/2026 10:14:30 AM
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے سفاکی سے قتل کئے گئے کراچی
...
11 Aug 2026
صوبوں کی بات پر دریائے سندھ کومہاجروں کے خون سے سرخ کرنے کی دھمکیاں د
...
09 Aug 2026
اگر سندھ تقسیم ہواتوسندھ میں خون کی ندیاں بہیں گی۔ میں دھمکیاں دینے وا
...
08 Aug 2026
79 سال میں ہم آج تک یہ فیصلہ نہیں کرسکے کہ ملک میں کمیونزم، سوشلزم، ب
...
08 Aug 2026
ایم کیوایم کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ارکان جوہرعابد ایڈوکیٹ اورادریس عل
...
06 Aug 2026
حکومت پاکستان کی جانب سے آزادکشمیرالیکشن کی صحیح رپورٹنگ کرنے والے ص
...
05 Aug 2026
کشمیرکا کونہ کونہ لہو لہو ہے لیکن حکومت کواس کی کوئی پرواہ نہیں ہے
...
04 Aug 2026
ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے لوگوں کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ ا
...
03 Aug 2026
اپنا حق مانگنے پر بے گناہ کشمیریوں کو گولیاں مارکر شہ رگ کوکاٹ دیا گی
...
31 Jul 2026
مسلح افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن سمیع الدین رحمانی ک
...
30 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us