19 جون 1992ء کے شہداء کے ایصال ثواب کے لئے منگل کوایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن
میں شام 6 بجے قرآن خوانی کی جائے گی
لندن ۔۔۔ 17 جون 2018 ء
19جون 1992ء کوشروع ہونے والے ریاستی آپریشن کے دوران ماورائے عدالت قتل اورحقیقی دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے کارکنوں کے ایصال ثواب کے لئے منگل 19جون کوایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں شام 6 بجے قرآن خوانی کی جائے گی ۔
*****