ایم کیوایم یوکے نارتھ لندن یونٹ کے کارکن جہانگیرخان کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا
لندن ۔۔۔ 26 مئی 2018ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تنظیمی نظم وضبط کی خلاف ورزی پر ایم کیوایم یوکے نارتھ لندن یونٹ کے کارکن جہانگیرخان ولدندیم احمدخان کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاہے ۔ رابطہ کمیٹی نے تمام ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جہانگیرخان سے کوئی رابطہ نہ رکھیں۔
دریں اثناء ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔
*****