ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کوان کی برسی پربانی وقائدجناب الطاف حسین کا خراج عقیدت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کوان کی برسی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیاہے ۔ چیئرمین عظیم احمدطارق شہید کی 25 ویں برسی پر اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ایم کیوایم کے تمام کارکنان شہیدچیئرمین عظیم احمدطارق کوخراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ عظیم احمدطارق شہید کی قربانیوں کوقبول فرمائے اوران کے درجات کوبلندکرے۔
*****