متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ نءے صوبوں کے قیام سے پاکستان کمزورنہیں بلکہ مضبوط ہوگااورملک کے عوام کے درمیان محبت میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے ارباب اختیار اور اقتدار سے اپیل کی کہ جتنی جلد ممکن ہوسکے سراءیکی صوبہ، ہزارہ صوبہ اور صوبہ قباءلستان بنادیا جاءے ۔۔۔۔۔
مزید تفصیل