Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عوامی حمایت سے محرومی نے پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کو نفسیاتی مریض بنادیا ہے، قاسم علی رضا


عوامی حمایت سے محرومی نے پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کو نفسیاتی مریض بنادیا ہے، قاسم علی رضا
 Posted on: 5/1/2017 1
عوامی حمایت سے محرومی نے پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کو نفسیاتی مریض بنادیا ہے، قاسم علی رضا
نفسیاتی مریض کوکھلا چھوڑنا شہریوں کی صحت وزندگی کیلئے انتہائی مضرثابت ہوسکتا ہے، قاسم علی رضا
عوام نے قائد تحریک الطاف حسین پراعتماد کااظہارکرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر کو بری طرح مسترد کردیا ہے ،قاسم علی رضا

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن قاسم علی رضا نے کہاہے کہ عوامی حمایت سے محرومی نے پی ایس پی ٹولہ کے سرغنہ کو نفسیاتی مریض بنادیا ہے اور ایسے نفسیاتی مریض کوکھلا چھوڑنا شہریوں کی صحت وزندگی کیلئے انتہائی مضرثابت ہوسکتا ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ کا تشکیل کردہ ضمیرفروش ٹولہ سرکاری ایجنسیوں کی بھرپورسرپرستی کے باوجود کراچی کے عوام کی حمایت حاصل کرنے سے محروم ہے ، ہرموقع پرکراچی کے عوام نے قائد تحریک جناب الطاف حسین پراعتماد کااظہارکرتے ہوئے چائنا کٹنگ کے ماہرجرائم پیشہ عناصر کو بری طرح مسترد کردیا ہے ،یہی وجہ ہے کہ ضمیرفروشوں کا سرغنہ بری طرح بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور اسی بوکھلاہٹ میں وہ ہزیان بک رہا ہے ۔

*****

7/18/2024 4:37:59 PM