Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آج مورخہ 7فروری 2017ء بروز منگل قائد تحریک جناب الطاف حسین قوم سے ایک انتہائی اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے ۔


آج مورخہ 7فروری 2017ء بروز منگل قائد تحریک جناب الطاف حسین قوم سے ایک انتہائی اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے ۔
 Posted on: 2/6/2017 1
اہم اطلاع 
آج مورخہ 7فروری 2017ء بروز منگل قائد تحریک جناب الطاف حسین قوم سے ایک انتہائی اہم اور فکر انگیز خطاب کریں گے ۔جس میں بہت سے حقائق سے پردہ اٹھایا جائے گا آپ تما م ساتھیوں ،ماؤ ں ،بہنو ں،بزرگوں ، یوتھ اور تمام شعبہ جات سے پر زور اپیل ہے کہ وہ قائد تحریک کا آڈیو پیغام ضرور سنیں اور اسے سن کر احتیاط کے ساتھ آگے بڑھائیں ۔ 
خطاب کے حتمی وقت کا اعلان آج کی پہلے سے طے شدہ مصروفیات کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا جائے گا اوراس بات کا خاص خیال رکھا جائے گا کہ خطاب کا وقت ایسا ہوکہ انتہائی اہم کاموں میں مصروف تمام ساتھی بزرگ ،مائیں بہنیں اپنا روز مرہ کا شیڈول یاپہلے سے طے شدہ شیڈول میں جو تبدیلی کریں تو انہیں اتنا وقت مل جائے کہ وہ یہ آڈیوخطاب سن سکیں۔ 

اللہ آپ کا اور ہم سب کا حامی وناصر ہو 
والسلام 
منجانب: شعبہ اطلاعات
متحدہ قومی موومنٹ( پاکستان )
7فروری 2017ء

7/18/2024 10:10:38 PM